محمد ابوبکر خان مروت لکی مروت سے ایبٹ آباد جلسہ میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر آیا تھا۔ بنی گالہ میں عمران خان نے اسکے جذبہ کو دیکھتے ہوئے بلایا اور عمران خان صاحب سے ملاقات اور آٹو گراف کے بعد اس کی خوشی قابل دیدنی ہے- #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
پچھلے 8 دن مردان سے پیدل چل کے آنے والی ایک فیملی جو خواہش مند تھی بنی گالہ جا کر چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے کے لیے آج وہ بنی گالا پہنچے اور ان کی خوشی دیدنی تھی۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #mardanjalsa #trend #pakistan
Asal yeh video ese bnani thi lekin hum thora lair hogye pooray song ka mtlb samne likh dya hy#foryoupage #aapsafetohappsafe #tiktokislove #homecafe #CaptureRamadanSpark #fyp