سابق MPAحاجی وقار احمد چیمہ نے جنڈیالہ باغوالہ مین بازار سیٹھاں والا کی نکاسی آب کروائی اورسیورج کے پائپ بھی ڈھلوائے ۔ #hajiwaqarahmedcheema #awamkawaqar #pp65 #viralvideo
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🤍💚 سابق ایم پی اے حاجی وقار احمد چیمہ گوجرانوالہ #foryou #hajiwaqarahmedcheema #pakarmyzindabad #pakistanzindabad #pp65 #gujranwala
سابق ایم پی اے حاجی وقار احمد چیمہ نے ڈیرے پہ آئے دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ختم کروا کے صلح کروا دی اور بھائی چارہ جاری رکھنے کی ہدایت کی🤍 #foryou #hajiwaqarahmedcheema #awamkawaqar #pp65 #viralvideo #gujranwala
مرکزی رہنما مسلم لیگ ن سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خاں ،عمران خالد بٹ ایم پی اے سابقہ ایم پی اے حاجی وقار احمد چیمہ رانا بلال نثار چیئرمین نے یو سی ۱۹ میں ترقیاتی کام مکمل ہونے پر افتتاح اور دعا کی ۔تمام یوسی کونسلر و دیگر معززین علاقہ بھی موجود #foryou #khurramdastgirkhan #hajiwaqarahmedcheema #pp65 #viraltiktok #gujranwala