جمہوریت کا حسن یہی ہے کہ ملک کا وزیراعظم کسی ماتحت ادارے سے ڈکٹیشن نہ لے، صرف عمران خان نے ہی ایک خوددار جمہوری وزیراعظم بن کر دکھایا #FreeKhanToLeadPakistan #imrankhan
جب تک عمران خان کا حکم نہیں آتا خیبرپختونخوا اسمبلی کا صوبائی بجٹ پاس نہیں ہوگا. اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی #ReleaseImranKhan #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
پولیس کے ایس ایچ اوز نے ہمارے کارکنوں پر تشدد کیا، سرکاری سرپرستی میں دھاندلی کی جا رہی ہے، تین دن کی جنگ میں اپنی مقبولیت کا دعوٰی کرنے والوں کی یہ اوقات ہے کہ ایک سیٹ پولیس کے ڈنڈے کے بغیر جیت نہیں سکتے! سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم #فیصلہ_کن_تحریک #ڈھول_پہ_ٹھپہ
دو سال کی ناحق قید کے بعد میاں عباد فاروق کی اپنے کمسن بیٹے عمار فاروق کی قبر پر حاضری، ننھا عمار ریاستی جبر اور ظلم کی وجہ سے بیمار ہوا اور اس دنیا سے رخصت ہو گیا، باپ ملٹری تحویل میں تھا اور ہتھکڑیوں میں جکڑا صرف چند منٹ کے لئے نمازِ جنازہ میں شرکت کر سکا، جسدِ خاکی کو کندھا بھی دینے کی اجازت نہیں ملی، ہم سب کی دعائیں عمار اور اس کے خاندان کے ساتھ ہیں اور ہمیشہ رہیں گی۔۔۔ #UndeclaredMartialLaw #EndMilitaryTrials
یزید کے سامنے جھکنے کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ کچھ لوگ جُھک بھی گئے تھے اور کچھ بِک بھی گئے تھے ہم قائم ہیں حُسین کے انکار کی طرح #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
معصوم پاکستانیوں کو گولی مار کر ناحق قتل کرنے کی اکاونٹیبلیٹی کب ہو گی؟ ملکی مفد میں ملک کو ہی تباہ کرنے والوں سے سوال۔۔ #آخری_حل_مزاحمت #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں