
original sound - kashifali.51214
69.22K
Top 50 Hot Videos(original sound - kashifali.51214 )
قدیر سے مُلاقات کر لیں دوستوں قدیر جیل جا رَہا ہے😭 قدیر رمضان کے روزے اور عید جیل میں منائے گا اپنی مَاں کے ساتھ
عید قریب ہے دوستوں وُہ لاوارث قیدی جِن پر دو یا تین مُقدمات ہیں اُن کی ضَمانتیں کروا کے گھر بھیجتے ہیں۔
ہاشم ، عُثمان ، رمضان کی ضمانت آج کی پاک ہستی کی شہادت کے نَام۔
قدیر بے چارہ رمضان کے روزے اور عید اپنی والدہ کے ساتھ جیل میں منائے گا۔
لاوارث قیدی بھائیوں کے لیے رمضان راشن کا انتظام بھی ہو گا۔
زندگی میں اُن لوگوں سے مُحبت کریں جو آپ سے مُحبت کرتے ہیں اُن سے نہیں جو آپ کو مَطلب کے لیے مِلتے ہیں۔
نَو مَاہ کا قدیر سخت گرمی میں اپنی والدہ کے ساتھ قیدیوں والی بَس میں عدالت میں پیش کیا گیا ۔
میرا یقین ہے قدیر کو مُجھ سے پیار ہو گیا تھا قدیر میری گَود میں ہی سَو گیا لیکن قدیر کو کیا پتہ ہو کے اب وہ جیل اپنی مَاں کے پاس چلا گیا ہے میری دُعا ہے قدیر بڑا ہو کر ایک اچھا انسان بنے۔
نَاصر اور اس کی والدہ کی مُحبت کا شُکریہ۔
ہماری نَوجوان نَسل بُہت جَلد امیر ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔
مَرد کی خُداری کو میرا سَلام کمنٹس میں بتائیں بچے ایسی مَاں کے پاس رہنے چاہیے یا باپ کے پاس؟
نوید اور شیراز کی دلی خواہش ہے کے رمضان کے روزے اور عید گھر والوں کے ساتھ منائیں۔
برائے مہربانی پنجاب پُولیس احتیاط کریں اب اگر میرا جیل سے چھُڑوایا ہوا قیدی دُوبارہ گرفتار کیا تو میں بُہت بُرا پیش آؤں گا۔
محنت کر کے کمانے والا اُس ذات کا دوست ہوتا ہے🫡♥️⚖️👨🎓
پولیس والا چاچا “ میرے نَال سیلفی لووے گا میرے پُتر تیرے بڑے فین نیں “
یاد رکھیں جب بھی مُشکل وقت آتا ہے تو وکیل ہی کام آتا ہے۔
عظیم سچ میں کسی نسلی مَاں باپ کی اَولاد ہے۔
یہ ضروری نہیں محفل میں آپ کا ذکر ہو رہا ہو تو اچھا ہی ذکر ہو رہا ہو۔
سَنی عُرف مَہران رمضان کے روزے اور عید گھر والوں کے ساتھ منائے گا۔
برائے مہربانی دوران افطاری کسی بھی شخص سے یہ مَت پُوچھا کریں کے آپ کا روزہ ہے یا نہیں؟
بِلے رمضان کے روزے اور عید گھر والوں کے ساتھ مَنائے گا۔
ساجد ولد وَلیا کو عید اور رمضان کے روزے گھر پر رکھوانے ہیں۔
کوشش کریں ایسے بھائیوں سے پیار کریں۔
یہ جو لوگ صحت مَند ہونے کے باوجُود مَانگ کر کھاتے ہیں یہ سَفید پَوش لوگوں کا بھی حَق کھا جاتے ہیں۔
ہَار جِیت زندگی کا حِصّہ ہے۔
وُہ قیدی بھائی جِن کی ضَمانت نہیں کروا سکا ان سے دِل سے مَعزرت اور اُنہیں عید مُبارک۔
برائے مہربانی خواتین سے گُزارش ہے کے اپنی تصاویر اور ویڈیوز کسی دوسرے کو شئیر نہ کریں۔
نَادر عید اپنی بیٹیوں کے ساتھ منائے گا۔
برائے مہربانی شہریار احمد 1.0 یُو ٹَیوب چینل کو فَالو کر دیں۔
وارث کی دائیں آنکھ پر نشان یہ واش رَوم میں نہیں گِرا اِس کو پولیس نے تَشدُد کیا ہے۔
سنی مہران کونئے کپڑے پہنا کر اُس کی بیٹی اور والدہ کے حَوالے کر دیا۔
علی شیر عید گھر والوں کے ساتھ منائے گا۔
حمزہ کو اس کی والدہ کے حوالے کر دیا۔
زندگی کے سارے رشتے اَنمول ہوتے ہیں لیکن مَاں ، بہن ،اور بیوی کا رشتہ سب سے لازوال ہے۔
وکیل انکل ♥️ خدیجہ آنکھوں اور ٹانگوں سے مَعزور ہے خدیجہ کی عید اور رمضان کا راشن خدیجہ کو پہنچا دیا۔
برائے مہربانی ایسے بُزرگوں کو بھی مَزدوری کے لیے ساتھ لے جایا کریں۔
برائے مہربانی وُکلاء بھائیوں اور عدالتوں سے گُزارش ہے کے ایسے بُزرگوں کو بار بار عدالت نہ بُلایا کریں ایسے بزرگوں کے مُعاملے جلد سے جلد حَل کر دیا کریں۔
جُرم کرنے والے حَضرات کے لیے یہ ویڈیو بُہت بڑا پیغام ہے۔
بِلا جی کو اُس کے بھائی کے حَوالے کر دیا۔
عِمران بھائی کی شادی پر میں مہمان خَصُوصی ہوں گا عمران بھائی میں آپ کی شادی پر ضرور آؤں گا۔
#nafeesashraf4 #freePalestine 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰