
original sound - safar_e_iishq
27.96K
Top 50 Hot Videos(original sound - safar_e_iishq )
بَاسط اپنی والدہ کی خِدمت کرے گا اور آج کے بَعد غلط کام بھی نہیں کَرے گا۔
دوستوں آج 47 ڈگری سینٹی گریڈ کی گَرمی تھی اور وَحید کو بَغیر جُوتوں کے پُولیس اسٹیشن سے عَدالت میں پیش کیا گیا میری گُزارش ہے پُولیس سے برائے مہربانی نَفرت جُرم سے کریں اِنسانوں سے نہیں۔
بَے چارہ صِرف سگریٹ ، نَسوار ، پَان شوق سے کھاتا ہے اور مُفت وزیراعلی کا انٹر نیٹ چَلاتا ہے ۔
آج مَاں کی فریاد سُن کر دِل ہی پھٹ گیا۔
دُنیا کا سب سے مُحبت والا رشتہ باپ کا اولاد اور اولاد کے لیے باپ ہوتا ہے باقی سب رشتہ نَو سر باز ہیں
بے چارے کی ٹانگ ٹُوٹی ہوئی ہے اور اِس پر ڈکیتی کا الزام لگا دیا گیا۔
برائے مہربانی بہن بیٹی کی شادی سے پہلے جانچ پڑتال کر لیا کریں کے جِس مَرد سے آپ اپنی بہن ، بیٹی کی شادی کر رہے ہیں وہ انسان ہی ہے حَیوان تو نہیں۔
گُل شیر سِندھ کا رِہائشی ہے اور لاوارثی میں جیل کاٹ رہا ہے آج اپنا حَال بتاتے ہوئے آنسوؤں سے رَو پڑا اور ہاتھ جَوڑ کر التجا کی میرا ضمانت کروا دو یقین جانیں آپ لاوارث قیدیوں کا حَال جَان لیں تو آپ پریشان ہو جائیں۔
برائے مہربانی نَفرت جُرم سے کریں اِنسان سے نہیں ۔
برائے مہربانی زندگی کے فیصلے کرنے سے پہلے احتیاط سے کام لیا کریں۔
عزت دَار بَندہ اپنی عزت فروخت نہیں کرتا بُرے وقت میں یہ ہی کہتا ہے رَاہ پَیا جَانے تَے وَاہ پیا جَانے۔
زندگی میں دُکھ ،دَرد اور پریشانیاں ہُوں تو آپ پچیس سال کی عُمر میں پچپن سَال کے نَظر آتے ہیں۔
تنویر کی والدہ دَرخواست لے کر پُولیس اسٹیشن آ گئی میرے بیٹے کو کہوں مُجھے مہینہ میں ایک بَار مِلنے آ جایا کرے۔
دُنیا میں باپ کے رشتے کے علاوہ سب رشتے جُھوٹے اور فراڈ ہیں۔
جناب کے اسٹیٹس دیکھوں اور جناب کے کام دیکھوں۔
اَبا جی کے جانے کے بَعد ابا جی اور ابا جی کے لِتر بُہت یاد آتے ہیں۔
عورت کی زندگی کی تمام خواہشات پُوری کرنے کے باوجود عورت کا عدالت سے طَلاق لینا وجہ صِرف مَرد وقت کَم دیتا ہے بات حیرانگی کی ہے۔
#highlight #Reaquest For #trycycle #soler #Betry #tubelighte#Ali #ADF
پیسے کی تنگی مَرد کو اِتنا کمزور نہیں کرتی جِتنا عورت کا رویہ مَرد کو بَرباد کر دیتا ہے۔
اَیسے تعلُق کا کیا فائدہ جب خُوشی میں ہزاروں لوگ شَامل ہوں اور مُشکل وقت میں آپ کو لِکھنا پَڑے ایک بَوتل خُون کی اَشدضرورت ہے۔
کَمو نے کمال کر دیا سچ میں زندگی میں کامیابی بُہت ضروری ہے۔
صاحب حیثیت تو سارا سَال گوشت کھاتے ہیں برائے مہربانی ایسے بھائیوں کو قُربانی کا گوشت اور عید ضرور دیا کریں اور گوشت کو فریج کی زینت نہ بنایا کریں۔
کِسی ڈیرے دَار کے ڈیرے پر لگی تَصاویر دیکھ کر مُتاثر نہ ہُوا کریں کے جناب کا تَعلُق بُہت ہے ایسا تَعلُق صِرف تَصویروں کا ہی تَعلُق ہوتا ہے حقیقت والا نہیں۔
جب آپ کسی ہوٹل کھانا کھانے جائیں تو واپسی پر جو کھانا بَچ جائے یا اگر آپ استطاعت رکھتے ہیں تو ایک بَندے کا کھانا پَیک کروا کے ہوٹل کے باہر کھڑی گاڑی کے کسی ڈرائیور کو دے دیا کریں تَاکہ اُن کے مَالکان کو دیکھ کر شَرم آ جائے🫡❤️⚖️👨🎓
اگر زندگی میں آپ اِس قَابِل ہوں کے آپ کسی کے کَام آ سکیں تَو ضَرور آ جایا کریں۔
قیدی بھائیوں کے لیے اسپیشل عید پیکج لاوارث قیدی بکرا عید گھر پر منائیں گے۔
بابا حنیف اب میرے دِل کے بَاغ کا مَالی ہے۔
بیٹیاں تے تِیاں وِیائی دِیاں نے گواہی دیاں نہیں۔
بَلدَا سَورج کَیندا سِی ہے کوئی میرے وَرگا نِکاں جَیاں اِک دِیوَا بَولیا شَام پئی تَے دَسا گا۔
بھائی دَرد رَکھنے والا ہو تو وہ اپنی دَرد بُھول کر اپنے بھائی کی دَرد کی طَرف دَھیان رکھتا ہے اس بھائی نے ایک ٹانگ ہونے کے باوجُود پندرہ سَال بھائی کی مُصیبت دُور کرنے میں گُزار دئیے۔
برائے مہربانی دَفتر کا اَوقات شام چار بجے سے آٹھ بجے تک ہے۔
بَد نَسلہ اور بَے غیرت اِنسان کدی وی گھر دے اندر نہ بُلاؤ۔
زرمین کے والد کے لیے دُعا کریں دَوستوں۔
عَجوہ فَاطمہ آج اپنے وَالد کی شکائیت لے کر میرے پَاس آئی ہے۔
جناب میں ضرور آؤں گا۔
خواتین سے گُزارش ہے برائے مہربانی اپنے گھروں کی خُوشحالی ، آسائشیں، اور خُوبیاں کسی کو نہ بتایا کریں۔
نَسلی بَندے پر کیا گیا احسان نَسلوں تک یاد رکھا جاتا ہے اور بَد نسلہ انسان خُود پر کیا گیا احسان بھی بھول جاتا ہے
اِس کیس میں پیسے نہیں دُعائیں کمائیں گے۔
قدیر کی عدالت میں آج تیسری پیشی تھی آج مَاں ، بیٹے کو کوئی بھی رشتہ دار عدالت میں مَلنے نہیں آیا۔
اس پیغام کا مطلب یہ نہیں کے خواتین غَلط ہوتی ہیں بلکے اس کا مطلب ہے کے کسی جگہ مَرد شَکی اور درندہ نکل آتا ہے۔
میرے والد صاحب کے جانے کے بَعد یہ جُملے بھی میری زندگی میں سے ہمیشہ کے لیے چلے گئے۔
پنجاب پُولیس زَیادتی سے بَاز کیوں نہیں آتی۔
شادی کرتے وقت لڑکی عُمر دراز ہو یا قَد دَراز ہو فرق نہیں پڑتا لیکن اگر لڑکی زُبان دَراز ہو تو مَرد کی زندگی تباہ و برباد ہو جاتی ہے۔
کھانے میں سے نکلی مَکھی اور خاندان میں سے نِکلا بَد نَسلہ انسان دونوں ہی زندگی کا مزہ بَد زائقہ کر دیتے ہیں۔
زندگی میں تَعلُق اور مُلازم نَسل دیکھ کر رکھیں۔
برائے مہربانی بہن بیٹی کی شادی سے پہلے لڑکے کی جانچ پڑتال ضرور کر لیاکریں۔
آپ کے خَاندان میں بہن بیٹی کی رُخصتی کے وقت کیا الفاظ کہے جاتے ہیں؟؟
ایسے بَزرگوں سے ضرور پیار کیا کریں۔
زندگی کی پہلی قُربانی اَبا جی کے بغیر ہو گی یقین جانیں والد صاحب کے جانے کے بَعد پتہ چلا ہے کے زندگی کی ذمہ دَاریاں کیا ہوتی ہیں۔