Many Many Congratulations Mere Jan @InAm_BrANd_❤️ زندگی کے ہر لمحے میں، جب بھی مجھے سہارے کی ضرورت پڑی، تم ہمیشہ میرے ساتھ تھے۔ آج تمہاری شادی کا دن ہے، اور یہ دن ہماری زندگی کا سب سے خاص دن ہے۔ تمہاری محنت اور خلوص ہمیں ہمیشہ متاثر کرتے ہیں#insta_noor____sahil91❤️📯⚜️🔱 #saymashaallah #noorsahilfam #nsfam #alakdasalarzo #vibes #onthisday
بدآمنی کا لہر اتنا بڑ چکا ہے کہ ہمارا بس ہو گیا ہے اللہ کیلئے ہمارے حال پر رہم کیا جائے ، ہم اپنے درتی میں تنگ آگئے ہیں 👏#stopterrorism #please #bajaurblast #safebajaur #noorsahilfam #nsfam #alakdasalarzo #NoorSahil #DuaonKaSafar
ده ټولوں ملګرو منن دو ېم خائسته ماښامې ئي راجوړ کړې وو زما ده ځیګون ورڅ ئي اومنځله الله دې قدر اوکړې او زما سره سره دې الله زمنګ ده ټولو عمرونو کې برکت واچئ او الله دې دغه شان اخترونه سره ده ډیره خوشحالو راولې آمین 🤲#insta_noor____sahil91❤️📯⚜️🔱 #saymashaallah #noorsahilfam #nsfam #alakdasalarzo
DPO صاحب سے ایک نہایت مفید اور حوصلہ افزا ملاقات ہوئی۔ انہوں نے میری سیاحت اور ہائیکنگ کے حوالے سے سرگرمیوں کو سراہا اور فرمایا کہ: ‘آپ باجوڑ کی اصل خوبصورتی دنیا کو دکھا رہے ہیں۔ آپ کا کام قابلِ فخر ہے، جاری رکھیں!’ سوات کے حالیہ واقعے پر بھی بات ہوئی، اور DPO صاحب نے یقین دلایا کہ سیکیورٹی کے تمام مسائل کا خود خیال رکھیں گے۔ ان کا پیغام واضح تھا: ‘اگر آپ ہماری مدد چاہتے ہیں تو ہمیں بتائیں، ہم ہر ممکن تعاون کے لیے حاضر ہیں۔’ ایسی باتیں اعتماد بڑھاتی ہیں، اور خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا حوصلہ دیتی ہیں۔ ⸻ **“ملاقات کے دوران DPO صاحب نے نہ صرف میری سیاحتی سرگرمیوں کو سراہا بلکہ میرے نئے پرفیوم برانڈ کے آغاز پر بھی دلی خوشی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے فرمایا: ‘آپ ایک باصلاحیت نوجوان ہیں، اور ان شاء اللہ آپ کا برانڈ کامیابی کی نئی بلندیوں کو چھوئے گا۔’ ایسی دعائیں اور اعتماد ہی اصل سرمایہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ میرے اس سفر کو آسان فرمائے اور اپنے اس خواب کو حقیقت بنائے۔ آمین۔ #NoorSahil #PerfumeBrand #NayeKhushbuNayeAndaaz #DuaonKaSafar #BrandWithPassion اللہ تعالیٰ DPO صاحب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے، اور باجوڑ کو امن و ترقی کی راہ پر گامزن رکھے۔ ہم ایک ہیں — اور ہمارا مشن ہے: “پرامن، خوبصورت اور روشن باجوڑ!” 🇵🇰✨ #NoorSahilVlogs #HHHBajaur #BajaurTourism #PeaceForBajaur #UnseenBeautyOfBajaur #TogetherForChange**