گِرنے کے بعد آپ کتنے شاندار طریقے سے واپسی کرتے ہیں ۔ یہ واپسی بتائے گی کہ آپ کون ہیں ۔ #fypシ #foryou #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡ #viral #powerkapunch #foryoupage
زندگی کوئی چائے کا کپ تھوڑی ہے کہ ایک چمچ شکر ملا کر ذائقے کی تلخی کو دُور کر دِیا جاے زندگی کو تو عمر کے آخری لمحے تک گھونٹ گھونٹ پینا پڑتا ہے ، چاہے کتنی تلخ کیوں نا ہو جینا پڑتا ہے #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡ #foryou #foryoupage #viral #trending #fypシ
ہمیشہ وہ ہی کرو جو آپ اپنے لئیے بہتر سمجھتے ہو کیونکہ کوئی بھی ؟آپ کے جوتے (🥾🥾)پہن کر آپ جیسا سفر (🚶➡️🚶♀️➡️)نہیں کر سکتا #monalisa #foryoupage #viralgirl #viralvideo #foryou #fyp
کچھ اس طرح سے سودا کیا وقت نے مجھ سے ۔ تجربہ دے کر وہ میری معصومیت لے گیا ۔ بہت شوق تھا مجھے چیزیں سنبھالنے کا ۔ پھر ایک حادثے میں مینے خد کو ہی کھو دِیا ۔ #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡ #fypシ #foryoupageofficial #foryoupage #trending #viral
یہ خوشیاں ،یہ زندگی ،یہ لذتوں کا سرور ؛ کہ جس کے سامنے سب برابر ہیں امیرو فقیر ؛ ہر جاندار کا ہونا ہے اک دن قوت موت ؛ اور ختم ہُوا دنیا کو پانے کا جنون ؛ ؛؛؛؛ #viral #foryoupage #fyp #trending #fypシ #powerkapunch #foryou #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡
کائنات کی سب سے مہنگی چیز کیسی دوسرے کا احساس ہے ،جو دُنیا کے ہر اِنسان کے پاس نہیں ہوتا #foryoupage #foryou #trending #viral #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡ #powerkapunche