جگر پر چربی(Fatty Liver ) کی پانچ نشانیاں جو آپ گھر پر چیک کر سکتے ہیں۔ #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple #nourishlife #draffanqaiserpodcast #mightyoatmeal
خدارا سردیوں میں ایک دم ٹھنڈے پانی کا شاور لینے سے دل کا دورہ پڑ سکتا ہے. احتیاط کیجیے! #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple #nourishlife #draffanqaiserpodcast #mightyoatmeal
ننکانہ صاحب کا ایک دن کا بیٹا اور قصور کی ایک دن کی ان دو بیٹیوں کو کوئی سڑک پر پھینک گیا! اب یہ لاہور کے مہنگے ترین علاقے کے پوش ترین گھر میں پرورش پا رہے ہیں۔ ایک نصیب کسی کمبخت نے لکھا دوسرا نصیب میرا رب لکھ رہا تھا! #trending #exploremore #trend
"تونسہ کے یہ تین جوان یوٹیوب آٹومیشن سے تین چار ماہ میں انفرادی طور پر 22، 25 لاکھ روپیہ مہینہ کما لیتے ہیں ۔ یہ جوان اپنے علاقے میں بیٹھے یہ کام کیسے کر رہے ہیں؟ ڈاکٹر عفان کے کہنے پر یہ سب آپ کو مفت سکھائیں گے!" #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple #nourishlife #draffanqaiserpodcast #mightyoatmeal
Clove یعنی لونگ کا پانی رات پینے سے Eugenol آپ کے نظام انہظام، جگر اور نیند پر جادوئی اثرات رکھتا ہے۔ اگر آپ چاہیں تو یہ سب صحت آپ کی! #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple #nourishlife #draffanqaiserpodcast #mightyoatmeal
ایسے شوہر کے لئے شرم کا مقام ہے جس کے پاس خاندان میں ناک رکھنے اور دوسرے رشتوں کے لئے پیسے ہیں لیکن بیوی کی ضروریات کے لئے نہیں #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple #nourishlife #draffanqaiserpodcast #mightyoatmeal
لاہور میں یہ شاندار گھر آئ ٹی کی دنیا کی جنت اور آپ کے لیے مفت ہے۔ کوئ بھی بیٹی ، بہن، بھائ لاکھوں ڈالر کمانا چاہیں، وہ یہاں آکر کام سیکھیں۔ایسا گھر اسلام آباد میں بھی موجود ہے #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple #nourishlife #draffanqaiserpodcast #mightyoatmeal